• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


آسٹریلیا کی ریاست کوئنزلینڈ میں بریک فاسٹ سینڈوچ کی سب سے بڑی دعوت کا اہتمام کیا گیا،سیکڑوں لوگوں کیلئے مزیدار سینڈوچ تیار کر کے گنیز ریکارڈ قائم کردیا گیا۔

آسٹریلیا کی فوڈ کمپنی کے ماہر چیفس نے کمپنی کے حال ہی میں بننے والے سولر پاور کچن میں انڈے گوشت سے مزیدار 2ہزار91بریک فاسٹ سینڈوچ (رولز) تیار کر کے گنیز بک آف ورلڈریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا ۔

سینڈوچز کی سب سے بڑی دعوت کو سیکڑوں افراد مفت میں کھایا اور خوب انجوائے کیا۔

تازہ ترین