• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل میں تصادم خاتوں سمیت 2 افراد زخمی

ہنگورجہ(نامہ نگار) قومی شاہراہ پر تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل کے درمیاں تسادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار وادہل چنو اور نذیر احمد چنو شدید زخمی ہو گئے ۔ حادثے کا مقدمہ درج نہیں ہو سکا۔
تازہ ترین