• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوٹ غلام محمد (نامہ نگار) کوٹ غلام محمد کے گاؤں میو راجپوت میں چھہ سالہ بچہ زید ٹریکٹر پر چڑھ کر کھیل رہا تھا کہ اچانک ٹریکٹر کے پیچھےزمین ہموار کرنے کے لئے لگے ہوئے زرعی اوزار کے تیز دھار بلیڈوں پر گر کر طبی امداد ملنے سے قبل ہی دم توڑ گیا- ایک دوسرے واقعہ میں بھگت گوٹھ کے مقام پر چنگچی رکشاء ٹائر نکلنے کیو جہ سے ا لٹ گیا جس کے نتیجے میں ڈرائیور اور 6طلباء معمولی زخمی ہوگئے-
تازہ ترین