• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور قلندرز کی ٹیم کا ہوٹل پہنچنے پر شاندار استقبال


 کراچی کنگز کیخلاف فتح کے بعد لاہور قلندرز کی ٹیم کا دبئی کے ہوٹل پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔

قلندرز کے سپورٹرز نے ہوٹل پہنچتے ہی کھلاڑیوں کیلئے نعرے لگاکر ان کا شانداراستقبال کیاجبکہ لاہور قلندرز کی جانب سے اے بی ڈی ویلیئرز کی سالگرہ بھی منائی گئی۔


اے بی ڈی ویلیئرز نے قلندرز کی انتظامیہ کے ساتھ اپنی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا۔

یاد رہے کہ پاکستان سپرلیگ کے پانچویں میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 22 رنز سے شکست دی۔

تازہ ترین