• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیو زی لینڈمیں 7ویں سالانہ پتنگ میلے کاانعقاد


نیو زی لینڈ کے قصبے Otakiمیں 7ویں سالانہ پتنگ میلے کا انعقاد کیا گیا۔

اوٹاکی کائٹ فیسٹیول 2019نامی اس میلے کے دوران درجنوں ماہر پتنگ باز ٹیموں اور انفرادی حیثیت میں یہاں پہنچے اور اس ایونٹ میں شرکت کی۔

سالانہ پتنگ میلے کے دوران سینکڑوں منفر انداز اور ڈیزائن کی چھوٹی بڑی پتنگیں آسمان پر رنگ بکھیرتی نظر آئیں ۔

3روزہ اس میلے کے دوران ہزاروں کی تعداد میں عوام بھی ساحل سمندر پر پہنچے اور اس ایونٹ کا بھرپور لطف اْٹھایا۔

تازہ ترین