• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکولوں کو پولیو ٹیموں کے ساتھ تعاون کی ہدایات

لاہور(خبر نگار) پولیو مہم کا گذشتہ روز آغاز کر دیا گیا اس حوالے سے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے سکولوں کو پولیو ٹیموں کے ساتھ تعاون کی ہدایات جاری کردیں۔ سی ای او ایجوکیشن کے مطابق جس سکول کی انتظامیہ تعاون نہیں کرے گی اس کے خلاف کارروائی ہوگی ۔
تازہ ترین