• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اومنی گروپ کیس ، وکلا کی عدم حاضری پر سماعت ملتوی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے انور مجید اور تین بیٹوں کی جانب سے2011کا ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے کے تنازعہ سے متعلق درخواست گزارو ں کے وکلا کی عدم حاضری پر سماعت ملتوی کردی۔ جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں جسٹس آغا فیصل کے روبرو 2011 کا ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے کا تنازعہ سے متعلق اومنی گروپ کے سربراہ انور مجید اور ان کے بیٹوں کی درخواستوں کی سماعت ہوئی۔

تازہ ترین