• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صرف جاہل لوگ ہی جنگ کی بات کرسکتے ہیں ، محبوبہ مفتی ، عمران خان کی حمایت کردی

کراچی (نیوز ڈیسک)مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلی محبوبہ مفتی نے بھی وزیراعظم عمران خان کی پیشکش کی حمایت کردی ، بھارتی میڈیا سے گفتگو میں محبوبہ مفتی نے کہاکہ عمران خان کہتے ہیں وہ کچھ نیا کرنا چاہتے ہیں ،ان کی بات سننی چاہئے،انہوں نے کہاکہ جدید دنیا میں جنگ کی بات صرف جاہل اور گنوار ہی کرسکتے ہیں،مقبوضہ جموں و کشمیر کو بچانا ہے تو بات چیت ہی واحد راستہ ہے۔
تازہ ترین