• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین میں ڈرون لائٹ شو کا انعقاد کیا گیا جس میں جگمگ کرتے ڈرونز کے دلچسپ نظاروں سے آسمان کو روشن کیا گیا۔

چین میں سالانہ لینٹرن فیسٹیول کے آغاز پر منعقد کیے جانے والے اس شو میں ایک ہزار سے زائدڈرونز کا استعمال کیا گیا۔

ایل ای ڈی لائٹ نصب کرکے فضاء میں ایسی شاندارنظارے ترتیب دیئے گئے جسے دیکھنے والے حیران رہ گئے۔جگنوؤں کی طرح آسمان پر روشنی بکھیرتے ڈرونز کی شاندار فارمیشن دیکھنے کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

تازہ ترین