• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر)وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کراچی کے رہنما حنید لاکھانی کو بیت المال سندھ کا سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت گزشتہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں حنید لاکھانی کے نام کی منظوری دی گئی۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے حنید لاکھانی کی تعیناتی پر ان کو مبارکباد دی ہے۔
تازہ ترین