• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بازوئوں اور گھٹنوں سے محروم امریکی خاتون کو خوابوں کا شہزادہ مل گیا

کراچی(نیوز ڈیسک)پیدائشی طور پر بازوئوں اور گھٹنوں سے محروم 30سالہ امریکی خاتون جلیسا آسٹن کو خوابوں کا شہزادہ مل گیا۔تفصیلات کے مطابق ہیوسٹن امریکا سے تعلق رکھنے والی امریکی خاتون پیدائشی طور پر دونوں بازئوں اور گھٹنوں سے محروم ہیں اور انہیں لگتا تھا کہ وہ پوری زندگی تنہا ہی گزاریں گی تاہم، جوناتھن شارٹر نامی شخص نے ان سے منگنی کرلی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ کے ساتھ معمول کے زندگی گزاریں گے۔

تازہ ترین