• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


یوں تو آپ نے کئی فنکاروں کے تیار کردہ پورٹریٹس دیکھے ہی ہوں لیکن جناب برف سے بنے پورٹریٹ شاید ہی کبھی دیکھا ہو۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس چینی شخص کو ہی دیکھ لیں جو برفباری میں اپنے فن کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے۔

چین سے تعلق رکھنے والے ماہر فنکار نے برف سے ڈھکی سڑک کو کینوس بنایا اور رنگوں کے بجائے چہل قدمی کی اور اسطرح قدم رکھے کہ دیدہ زیب تصاویر بن گئیں۔

چینی شخص کی برف پر بنی تصاویر کی ویڈیو وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

تازہ ترین