• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق وزیرداخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کیخلاف 5 مقدمات کی سماعت ملتوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کورٹ میں سابق وزیرداخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کیخلاف 5مقدمات کی سماعت30مارچ تک ملتوی کردی گئی۔ ہفتہ کو ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور دیگر ملزمان انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہوئے ۔کچھ ملزمان کی عدم حاضری کے باعث عدالت نے سماعت 30مارچ تک ملتوی کردی۔ ذوالفقار مرزا اور دیگر کیخلاف بدین پولیس نے مقدمات کیے تھے۔

تازہ ترین