• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپین کے شہرت یافتہ فٹ بالر کارلوس بھی فائنل دیکھیں گے


کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ کے فائنل کو چار چاند لگانے کے لئےاسپین کے شہرت یافتہ فٹ بالر کارلوس بائیول بھی نیشنل اسٹیڈیم آرہے ہیں۔وہ فائنل بھی دیکھیں گے۔تقریب میں کئی اسٹارز جلوہ گر ہوں گےجن میں وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نمایاں ہوں گے۔تقریب کے میزبان فخر عالم ہوں گے جبکہ ابرار الحق،عائمہ بیگ،شجاع حیدر،فواد خان،ینگ دیسی پرفارم کریں گے۔جنون بھی اپنے فن کامظاہرہ کرے گا جبکہ تقریب تقسیم انعامات کے بعد آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا جائے گا۔

تازہ ترین