• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کیپ ٹائون( جنگ نیوز) جنوبی افریقا کے خلاف سری لنکا کی ٹیم پانچویں ون ڈے میں 225رنز پر آ وٹ ہوگئی، کوسل مینڈس نے 56رنز بنائے،رابادا نے تین اور عمران طاہر نے دو وکٹ لئے جواب میں جنوبی افریقا نے دو وکٹ پر135رنز بنائے تھے کہ فلڈ لائٹ کی خرابی کے باعث کھیل روک دیا گیا۔
تازہ ترین