• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی خاتون نے 6بچوں کو جنم دے کر اربوں خواتین میں ریکارڈ قائم کردیا

کراچی ( نیوز ڈیسک ) امریکی شہر ہوسٹن میں ایک ایک خاتون نے چھ بچوں کو جنم دے کر چار ارب خواتین میں ایک کا نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے، امریکی اخبار کے مطابق خاتون نے چار جڑواں بھائی اور دو جڑواں بہنوں کو جنم دیا اسپتال میں نومولود بچے اور ماں اچھی حالت میں ہیں جبکہ جنم دینے والی خاتون خوشی سے پھولے نہیں سماتی، خاتوں نے فوری طور پر جڑواں بہنوں کے نام ، زینااور زوریل نام رکھ دئے ہیں جبکہ چار لڑکوں کے نام رکھنے کے لئے ابھی سوچ رہی ہیں۔  

تازہ ترین