• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم عمران خان جنہیں ڈاکو کہتا تھا آج ان کا حصہ دار ہے ، خواجہ آصف کا ٹوئٹ

اسلام آباد(آئی این پی ) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ڈاکوئو ں کا سب سے بڑا سر پرست ہے، جن کو ڈاکو کہتا تھا آج ان کا حصہ دار ہے ، اسکا اقتدار لٹیروں کی پناہ گاہ بن چکا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں خواجہ آصف نے وزیراعظم کی 26سیکنڈ پر مشتمل ایک ویڈ شیئر کی جس کے ردعمل میں ان کا کہنا تھا کہ یہ خود ڈاکوئوں کا سب سے بڑا سر پرست ہے۔
تازہ ترین