• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایل پاکستان میں کرکٹ بحالی کا بڑا قدم ہے، رچرڈسن

آئی سی سی چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈ سن کہتے ہیں پاکستان کے حوالے سے تاثر بہتر ہوا ہے جب ہی یہاں تمام انٹرنیشنل پلیئرز آئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل کے میچز پاکستان میں کرکٹ کی واپسی کی جانب بڑا قدم ہے، پاکستان ایک مثال ہے کہ کرکٹ کس طرح لوگوں کو قریب لاسکتی ہے۔

ڈیوڈ رچرڈ سن نے مزید کہا کہ بھارتی ٹیم کا فوجی کیپ پہننے کا مقصد چیریٹی تھا، اس لیے آئی سی سی نے اجازت دی تھی۔ 

تازہ ترین