• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، روئی کے گودام میں لگی آگ بجھادی گئی

کراچی کے علاقے شیرشاہ میں روئی کے گودام میں لگی آگ بجھا دی گئی،کولنگ کا عمل جاری ہے۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق 5 فائر ٹینڈرز آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں حصہ لیا۔

فائر آفیسر کا کہنا ہے کہ  آگ پر قابو پانے کے لیے   5 فائر ٹینڈر اور واٹر بورڈ کے 10 باؤزر کی مدد لی گئی۔

انہوں نے بتایا کہ آگ کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم آگ بجھانے کے دوران 2 فائیرفائٹر جھلس گئےہیں۔

تازہ ترین