• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی سی ایل کی ڈریم ٹیم کا اعلان کردیا ہے ۔ بی ڈی ویلیئرز کو کپتان منتخب کیا گیا ہے۔ ٹیم میں فاتح ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کانام شامل نہیں ہے۔ ٹیم میں شین واٹسن، کامران اکمل، بابر اعظم، اے بی ڈی ویلیئرز، کولن انگرام، آصف علی، کیرون پولارڈ، فہیم اشرف، حسن علی، وہاب ریاض، عمر اکمل اور سندیپ لمی چنے شامل ہیں۔

تازہ ترین