• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلاسگو میں 20سالہ خاتون آگ میں جھلسنے کے باعث وفات پاگئی

گلاسگو (طاہر انعام شیخ)گلاسگو میں ایک 20سالہ خاتون آگ میں جھلسنے کے باعث وفات پاگئی، اسے شدید جھلسی ہوئی حالت میں گلاسگو کے ایسٹ اینڈ کی ٹوبیگو (Tobago)سٹریٹ میں پایا گیا اور فوراً ہسپتال لے جایا گیا، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر جاں بحق ہوگئی، پولیس کے مطابق موت مشتبہ نہیں، لڑکی کے والدین اور رشتہ داروں کو اطلاع کردی گئی، متوفی کے متعلق بتایا جاتا ہے کہ وہ پاکستان نژاد تھی۔
تازہ ترین