• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں بسنے والی اقلیتیں محب وطن ہیں :سردار مہندر پال سنگھ

ملتا ن (سٹا ف رپو ر ٹر )ممبر صوبائی اسمبلی سردار مہندر پال سنگھ نے کہاہے کہ پاکستان میں بسنے والی اقلیتیں محب وطن ہیں جن کا پاکستان کی تعلیم و ترقی میں اہم کردار ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ رو زرضاہال میں ملتان کے اقلیتی نوجوانوں میں امدادی چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب میں ہندوکمیونٹی سے اظہار یکجہتی کے لئے ہولی کا کیک کاٹا گیا اور ایک دوسرےپرہولی کےرنگ پھینکے ۔
تازہ ترین