• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبدالغفار ڈوگر کی قیادت میں قادرپورراں کی سیاسی شخصیات کی شہبازشریف سے ملاقات

ملتان (سٹاف رپورٹر) سابق رکن قومی اسمبلی ملک عبدالغفار ڈوگر کی قیادت میں قادرپورراں کےلیگی رہنما چوہدری سلیم انصاری ،چوہدری اکبر مراد انصاری اور دیگر رہنماؤں نے لاہور میں میاں شہباز شریف سے ملاقات کی ۔شہباز شریف نے مذکورہ شخصیات کو ہدایت کی کہ وہ ضمنی الیکشن پی پی 218 میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے متفقہ امیدوار ایم پی اے ملک ارشد راں کی حمایت کریں اور اس نشست پرکامیابی دلائیں۔
تازہ ترین