• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ کرائسٹ چرچ ،آسٹریلیا میں 2منٹ کی خاموشی


سانحہ کرائسٹ چرچ کے شہداء کو آسٹریلیا سے بھی خراج تحسین پیش کیا گیاہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ایئرپورٹ پر سانحہ کرائسٹ چرچ کے شہداء کی یاد میں 2منٹ کی خاموشی اختیار کر کہ مسافروں نے کھڑے ہوکر شہداء کو خراج تحسین پیش کیا۔

واصح رہے یہ واقعہ گزشتہ ہفتے جمعہ کی نماز میں پیش آیا تھا۔ جس میں 9 پاکستانی سمیت 49 افراد شہید ہوئے تھے۔