• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعلی ہائوسنگ اسکیم ریفرنس میں ملزم کو کیس کی نقو ل فراہم

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) احتساب عدالت کوئٹہ ون کے جج منور احمد شاہوانی نے جعلی ہاؤسنگ سکیم سے متعلق سجاد حسین کے خلاف دائر ریفرنس کی سماعت کی سماعت کے دوران نامزد ملزم سجاد حسین عدالت میں پیش ہوئے اور انہیں ریفرنس کی نقول فراہم کی گئی بعدازاں سماعت 4اپریل تک کیلئے ملتوی کردی گئی ملزم سجاد حسین پر شاہنم ہاؤسنگ سکیم میں جعل سازی سے شہریوں کو 52 لاکھ روپے کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔
تازہ ترین