• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


سلوانیاکے قصبے Planicaمیں اسکی جمپنگ کے عالمی مقابلے کا انعقاد کیا گیاہے۔

3 روزہ اس مقابلے میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے ماہر اسکیئرز نے حصہ لیا۔

ایونٹ کے دوران ماہر کھلاڑی اپنی مہارت کا مظاہرہ کررہے ہیں۔

ایف آئی ایس اسکی جمپنگ ورلڈ کپ نامی اس مقابلے میں شریک کھلاڑی بلندی سے نیچے آنے والے ریمپ پر اسکیئنگ کرتے ہوئے لمبی چھلانگیں لگاتے نظر آرہے ہیں۔

واضح رہے کہ یہ مقابلے 24مارچ تک جاری رہینگے۔

تازہ ترین