• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر )راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں ، ناجائز اسلحہ رکھنے والوں ، پتنگ بازوں اور آتش بازی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے25ملزموں کو گرفتارکرکے انکے قبضہ سے 3 کلو 280گرام چرس ،122لٹر اور2بوتل شراب ،4 پستول برآمد کر لئے۔وفا قی پو لیس نے بھی18ملزموں کو گرفتار کر لیا۔
تازہ ترین