• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشین(نامہ نگار)پشین کے قریب کلی تورہ شاہ میں پرانی رنجش پر لڑائی جھگڑے میں دو افراد عبدالصمد اور عبدالحنان زخمی ہوگئے جن کو ڈسٹرکٹ ہسپتال پشین پہنچانے کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا گیا۔
تازہ ترین