• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

وزیراعظم کا ذلفی بخاری کے کپڑوں پر تبصرہ

وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان ٹورازم سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے ملک میں سیاحت کے فروغ پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ساحلی سیاحت شایدہی کسی ملک میں پاکستان جیسی ہو، پاکستان کےجیسے ساحل کسی ملک میں نہیں، ناردرن ایریاز جیسےخوبصورت سیاحتی مقامات کہیں نہیں دیکھے۔


تقریب میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز اینڈ ہیومن ریسورس ڈیولپمنٹ زلفی بخاری بھی موجود تھے۔

عمران خان ذلفی بخاری اور عاطف خان کے کپڑوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ زلفی بخاری نے ایسے کپڑے پہنے ہوئے ہیں جیسے فرانس  کی سیاحت کو پروموٹ کرنے جارہے ہو۔

وزیراعظم کے اس تبصرے پر حاضرین نے قہقہے لگائے اور زلفی بخاری نظریں چراتے رہے۔

تازہ ترین
تازہ ترین