اسرائیلی فوج نے سپریم کورٹ سے 7 اکتوبر واقعات کی تحقیقات روکنے کا مطالبہ کر دیا۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ 7 اکتوبر واقعات اور ذمے داران کے خلاف تحقیقات فورسز کی صلاحیت کو متاثر کر سکتی ہے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنگی کابینہ کا اجلاس بدھ کو متوقع ہے۔
اجلاس میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات کی بحالی پر تبادلہ خیال ہو گا۔