• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن



پوپ فرانسس نے جنوبی سوڈان کے صدر سلواکیر اور اپوزیشن رہنما رک مشار سمیت 5 ارکان پالیمنٹ کی قدم بوسی کرکے سب کو حیران کر دیا۔

غیرملکی میڈیاکےمطابق جنوبی سوڈان کے صدر اور سیاسی رہنما خصوصی ملاقات کے لیے ویٹی کن میں واقع پوپ فرانسس کی رہائش گاہ پر پہنچے۔

پوپ فرانسس نے سوڈانی رہنماؤں سے امن و استحکام برقرار رکھنے کی اپیل کی اور اس حوالے سے اقدامات کرنے پر انہیں سراہنے کے لیے قدم بوسی بھی کی۔

تازہ ترین
تازہ ترین