• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹھنڈے ٹھار پانی میں چھلانگ لگانے کا دلچسپ مقابلہ


روس میں کھلاڑیوں کے درمیان اسکینگ کرتے ہوئے ٹھنڈے ٹھار پانی میں چھلانگ لگانے کا دلچسپ مقابلہ ہوا جس میں درجنوں کھلاڑیوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

دلچسپ مقابلے میں شرکاء نے منفرد کاسٹیوم زین تن کئے اسکینگ کا شاندار مظاہرہ کیا اور یخ بستہ پانی سے پھرے پول میں چھلانگ لگا کر ہمت کا بھرپور مظاہرہ کیا۔

منفرد نوعیت کے اس دلچسپ مقابلے کو دیکھنے کیلئے لوگوں نے بڑی تعداددموجود تھی۔

تازہ ترین