• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگلش پریمیئر لیگ ، لیورپول نےچیلسی کو ہرا دیا


انگلش پریمیئر لیگ میں محمد صلاح کے شاندار گول کی بدولت لیورپول نے چیلسی کو ہرا دیا ۔

لیورپول نے چیلسی کو شکست دے کر انگلش پریمیئر لیگ کے پوائنٹس ٹیبل پر دوبارہ سے قبضہ جمالیا، محمد صلاح نے خوبصورت گول بنا کر لیورپول کی برتری دو صفر کر دی ، جو اختتام تک برقرار رہی ۔

اس فتح کے ساتھ لیورپول 85 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پرٹاپ پرآگئی۔

ایک اور میچ میں مانچسٹر سٹی نے کرسٹل پیلس کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی، مانچسٹر سٹی دو پوائنٹس کے فرق سے ٹیبل پر دوسرے نمبر پر ہے ۔

تازہ ترین