• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گرین فل ٹاورآتشزدگی،پتلاجلانے کی ویڈیو پر ایک شخص چارج

لندن( پی اے ) گرین فل ٹاور کاماڈل جلانے کی ایک ویڈیو آن لائن ہونے کے بعد پولیس نے ایک 46سالہ شخص پائول بوسیٹی کوانتہائی جارحانہ میٹریل پبلک کمیونی کیشن نیٹ ورک بھیجنے کے الزام میں چارج کیا ہے ، اب اسے 30اپریل کو ویسٹ منسٹر کے مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیاجائے گا نومبر میں گرفتار کئے گئے مزید 5کے خلاف تفتیش جاری ہےدیگر زیر حراست افراد میں 49سالہ2افراد 19سالہ افراد اور 55سالہ ایک شخص شامل ہے۔
تازہ ترین