• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کا پراجیکٹس افسروں کے کنٹریکٹ کے دوران کے کیس جنرل ونگ کے ذریعے بھجوانے کی ہدایت

ملتان (سٹاف رپورٹر)محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر پنجاب نے مختلف پراجیکٹس کے افسروں کے کنٹریکٹ دوران کے کیس جنرل ونگ کے ذریعے بھجوانے کی ہدایت کی ہے،اس سلسلے میں جاری تحریری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر پنجاب کے مختلف پراجیکٹس،پروگرام کے افسروں،آفیشلز کے کنٹریکٹ دورانئے میں توسیع کے کیس محکمہ کے جنرل ونگ کے ذریعے بھجوائے جائیں ۔
تازہ ترین