• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی فائر فائٹرز کا رسی پھلانگنے کا شاندار مظاہرہ


چینی فائر فائٹرز نے رسی پھلانگنے کا شاندار مظاہرہ کیا۔

چین سے تعلق رکھنے والے8 ماہر فائر فائٹرز کے گروپ نے اپنی ٹریننگ کے دوران ایک ساتھ3منٹ میں610بار رسی پھلانگنے کا ایسا شاندار مظاہرہ کیا کہ دیکھنے والے بھی تعریف کئے بغیر رہ نہ سکے اور تمام افراد کی مہارت کی خوب داد دی۔

تازہ ترین