• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکریپ کرپشن ریفرنس خرم رسول کا تحریری بیان طلب

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے مشیر میاں خرم رسول کے خلاف اسکریپ ریفرنس میں ملزم کا تحریری بیان طلب کرتے ہوئے سماعت 22 اپریل تک ملتوی کر دی جبکہ نیب کی جانب سے فرد جرم کی تبدیلی کے لئے درخواست دی گئی ہے ۔ جمعہ کو سماعت کے دوران میاں خرم رسول کو سخت سکیورٹی میں عدالت پیش کیا گیا ۔ 
تازہ ترین