• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیو یارک میں انٹرنیشنل آٹو شو2019 کامیلہ


امریکی شہرنیو یارک میں سالانہ انٹرنیشنل آٹو شو2019کامیلہ سج گیا ہے۔

مقامی کنونشن سینٹر میں منعقد ہونے والے نیو یارک انٹرنیشنل آٹو شو نامی اس ایونٹ میں امریکا سمیت مختلف ممالک سے کئی گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنیاں شرکت کررہی ہیں اور اپنی سابقہ گاڑیوں کو نئی جدت کیساتھ متعارف کروانے کے علاوہ نئی گاڑیوں کے ماڈلزبھی نمائش کے لیے پیش کررہی ہیں۔

رواں سال اس موٹرشو میں گاڑیاں تیار کرنے والی معروف کمپنیوں کی جانب سے سینکڑوں گاڑیاں ،ٹرک اور دیگر ہیوی وہیکلزنمائش کیلئے پیش کیے جارہے ہیں جبکہ جدید الیکٹرک گاڑیاں شرکاء کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔

تازہ ترین