• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر میں رواں سال نیگلیریا سے پہلی ہلاکت ہو گئی ہے ۔جناح اسپتال کی ایگزیگٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمیں جمالی کے مطابق اورنگی ٹاؤن کے رہائشی 21سالہ انس ولد اسلم کو جمعرات کو اسپتال لایا گیا تھا جو جمعے کو صبح انتقال کرگیا ۔ اس کی رپورٹس میں نیگلیریا کی تصدیق ہوئی ہے ۔
تازہ ترین