• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نارتھ ناظم آباد کے گراؤنڈسےایک شخص کی جھلسی ہوئی لاش ملی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)نارتھ ناظم آباد کے گراؤنڈسےایک شخص کی جھلسی ہوئی لاش ملی۔تفصیلات کے مطابق نارتھ ناظم آباد کے علاقے میں واقع نجی اسپتال کے قریب گرائونڈ کی کچرا کنڈی سے جھلسی ہوئی لاش کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لیا اور عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا ، ایس ایچ او شعیب کے مطابق اسپتال کے ڈاکٹروں کے مطابق متوفی کی عمر 30سے35سال کے درمیان ہے اور ہیروئن کانشہ کرتا تھا ۔
تازہ ترین