آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل18؍ذوالحجہ 1440ھ20؍اگست 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکی شہرفلاڈیلفیامیں مانسٹر جام نامی  مقابلے کا انعقاد کیا گیا  جس میں ماہر اور منچلے ڈرائیورز نے بھاری بھرکم ٹرکوں کے ذریعے خطرناک اور حیران کن کرتب پیش کیے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والے مونسٹر جیم نامی اس مقابلے کیلئے بھاری بھرکم ٹرک چلاتے ڈرائیورز فلپس مارتے،قلابازیاں لگاتے اور اونچی نیچی رکاوٹیں تیز رفتاری سے عبور کرتے دکھائی دیے۔

2روزہ اس ایونٹ کے دوران سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کرکے ڈرائیورز کی کارکردگی کو سراہا۔


ویڈیو رپورٹس سے مزید