• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج (ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ ) شرقی حلیم احمد نے قتل کیس میں ملوث چار ملزمان کو شک کا فائدہ دیکر بری کر دیا، بد ھ کے روز ملزمان علی،حسین،سمیر اور عمران کو عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے طرفین وکلا کے دلائل سننے کے بعد شک کا فائدہ دیتے ہوئے ملزمان کو بری کر دیا، ملزمان کے خلا ف 2012میں قتل کیس کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ 
تازہ ترین