تہران (جنگ نیوز)ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکا تہران پر اپنا دباؤ ختم کرے اور معذرت کرے تو ہی ایران واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات پر راضی ہوگا۔ بدھ کو اپنے ایک بیان میں روحانی نے کہا کہ ایران ہمیشہ سفارت کاری اور مذاکرات کیلئے تیار رہا ہے۔
آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ سروسز بحال کر دی گئی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل میں قائم عدالت میں میڈیا کو سیاسی بیانات دینے پر پابندی کے احتساب عدالت کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے نیب کو نوٹس جاری کر دیا۔
پشاور میں گزشتہ رات تھانہ سربند کی حدود میں دہشت گردوں کی ویڈیو سامنے آگئی۔
اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قیدیوں سے ملاقات پر 3 دن کے لئے پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سانیا ملہوترا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی خوبرو اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر نے دولہا تلاش کرنے کے لیے اُن سے مدد مانگی ہے۔
کناڈا ٹیلی وژن انڈسٹری کے معروف اداکار چیتن چندرا کو 20 مشتعل افراد کے ہجوم نے حملہ کرکے شدید زخمی کردیا۔
بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے معافی ان سے مانگی جائے، ہم نے 9 مئی کی مذمت کی ہے
66 سالہ ڈاکٹر اقبال چوہدری کو ایک بار پھر انٹرنیشنل سینٹر فار کیمیکل اینڈ بیالوجیکل سائنسز (آئ سی سی بی ایس) جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر مقرر ہوگئے ہیں، جس کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
بالی ووڈ کے معروف اداکار راج کمار راؤ اور اداکارہ جھانوی کپور کی نئی فلم ’مسٹر اینڈ مسز ماہی‘ کے ٹریلر نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچا دی ہے۔
بھارتی ایئر لائن انڈیگو پر ایک مسافر کی جانب سے پرواز میں تاخیر کے دوران ذیابطیس کے مریضوں کو میٹھا کھانا کھانے پر مجبور کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔
الیکشن کمیشن نے اسمبلیوں کی اضافی مخصوص نشستیں معطل کر دیں، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔
پاکستانی ڈمپل گرل اداکارہ ہانیہ عامر نے ساتھی فنکارہ عائزہ خان کو پیچھے چھوڑ دیا۔
سندھ ہائی کورٹ نے تحریکِ انصاف کو کراچی میں جلسے کی اجازت نہ دینے کے خلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو پی ٹی آئی کی درخواست پر 10 دن میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔
پاکستانی حکام اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ مالی سال 25-2024ء کے وفاقی بجٹ سے متعلق اعداد و شمار کا تبادلہ ہوا ہے۔