• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک سال سےکم عمربچےٹی وی بالکل نہ دیکھیں‘5سال والےصرف ایک گھنٹہ‘ڈبلیو ایچ او

جنیوا(جنگ نیوز)عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او)نےچھوٹےبچوں کےٹی وی دیکھنےکےبارےمیں تاریخ میں پہلی باردنیابھرکیلئے ہدایات جاری کی ہیں۔ یہ ہدایات بدھ کو جاری کی گئیں جن میں کہا گیاہےکہ ایک سال سےکم عمرکےشیرخواربچوں کوٹیلی وژن بالکل نہیں دیکھناچاہئےجبکہ 5سال سے کم عمرکےبچوں کیلئےاس کادورانیہ کسی بھی طرح ایک گھنٹہ روزانہ سےزیادہ نہیں ہوناچاہئے ۔
تازہ ترین