• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف نیب میں درخواستیں، تصدیق کی کارروائی شروع

لاہور (نمائندہ جنگ، مانیٹرنگ سیل )نیب نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف کرپشن کے الزامات کی دو درخواستوں پر تصدیق کی کارروائی شروع کر د ی ہے ،ہیلی کاپٹر کی انشورنس زیادہ رقم میں کرانے، ہوٹل کو شراب کا لائسنس دلانے کے الزامات لگائے گئے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ ان درخواستوں میں الزامات ہیں کہ وزیراعلیٰ پنجاب نےسرکاری ہیلی کاپٹر کی انشورنس 3 کی بجائے 7 کروڑ میں کرائی اور انشورنس کی رقم سپلیمنٹری گرانٹ سے ادا کرنے کی ہدایت بھی کی۔
تازہ ترین