آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل19؍ذیقعد 1440ھ 23؍جولائی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


90سالہ دادی اماں نے اپنی سالگرہ منانے کا انوکھا انداز اپناتے ہوئے ثابت کردیا ہے کہ عمر میں کیا رکھا ہے بس دل جوان ہونا چاہئے۔

جی ہاں مارگاریٹ نامی 91سالہ خاتون نے اپنے انسٹرکٹر کے ہمراہ زندگی میں پہلی بار طیارے سے ہزاروں فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگا کر اسکائی ڈائیونگ کا لطف اٹھایا۔

معمر خاتون کی گذشتہ کئی سالوں سے اسکائی ڈائیونگ کرکے اپنی سالگرہ منانے کی خواہش تھی جو اب پوری ہوگئی ہے۔

اس موقع پر خاتون کاکہنا تھا کہ انہیں محض یہ ایک خواب لگ رہا ہے جبکہ ہر کوئی ان کی عمر جان کر حیرت میں مبتلا ہورہا ہے۔


Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں