• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اٹلی ،عظیم فنکار لیونارڈو ڈاونچی کو خراج تحسین


اٹلی کے ایک فنکار نے عظیم آرٹسٹ،مصنف،سائنسدان اور فنکار لیونارڈو ڈا ونچی کی 500ویں برس پر انہیں انوکھا خراج تحسین پیش کیا ہے۔

اٹلی کے ایک فنکار نے کھیت پر ٹریکٹر کی مدد سے لیونارڈو ڈا ونچی کا دیوہیکل پورٹریٹ بنا یا ہے۔

فنکار نے کئی گھنٹے کی محنت کے بعد27اسکوائر کلو میٹر کے رقبے پر عظیم فنکار کاپورٹریٹ بنا یا ہے جسے دیکھنے والے فنکار کی صلاحیتوں کو سراہ رہے ہیں۔