• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہرمز میں ایرانی دباؤ کم، مشرق وسطیٰ سے تیل برآمدات بحال


کراچی (نیوز ڈیسک) ہرمز میں ایرانی دباؤ میں کمی، مشرق وسطیٰ سے تیل برآمدات بحال، ایرانی حملوں سے بچنے کی امریکی و خلیجی صلاحیت میں اضافہ،بیشتر ٹینکرز ہرمز سے گزرنے میں کامیاب ہونے لگے۔تیل کی عالمی ترسیل پر ایران کی گرفت کمزور پڑنے لگی،تہران مذاکرات میں دباؤ کیلئے آبنائے کو استعمال کر رہا تھا۔ وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل کی ترسیل روکنے کی ایران کی صلاحیت کمزور پڑ رہی ہے، جس کے نتیجے میں مشرق وسطیٰ سے تیل کی برآمدات دوبارہ بڑھنے لگی ہیں۔

اہم خبریں سے مزید