• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’پوکیمون؛ ڈیٹیکٹیو پکاچو‘کا نیویارک میں پریمیئر

نیو یارک میں ہالی ووڈ اینیمیڈفلم 'پوکیمون؛ ڈیٹیکٹیو پکاچو کا رنگا رنگ پریمیئر کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں ریان رینلڈز سمیت فلم کی دیگر کاسٹ نے ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیرے، اس موقع پر مداحوں کی بڑی تعداد وہاں موجود تھی۔

فلم کی کہانی جاسوس پکاچو کے گرد گھوم رہی ہے جو ایک نوجوان کے لاپتا باپ کی تلاش میں مدد کرتا ہے۔

فلم 10مئی کو نمائش کے لئے پیش کی جائےگی ۔

تازہ ترین