• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماسکو،وکٹری ڈے پریڈ کی تیاریاں عروج پرپہنچ گئیں


ماسکو میں وکٹری ڈے پریڈ کی تیاریاں عروج پرپہنچ گئیں ہیں۔

ہر سال کی طرح اس سال بھی وکٹری ڈے پریڈ کے موقع پر فوجی دستوں کی پریڈ اور جدید جنگی ساز و سامان کی نمائش کا اہتمام کیا جائیگا۔

ماسکو کے ریڈ اسکوائرپرملٹری اور ایئر فورس اہلکاروں نے فائنل ریہرسلز میں حصہ لیا۔

اس موقع پر روسی فوجی اہلکارجدید ٹینکس،میزائل،ٹائیگر آرمڈ وہیکل،آرمڈ پرسنل کیریئر زسمیت دیگر جدیدجنگی ہتھیاروں کے ہمراہ پریڈ کی ریہرسل کرتے دکھائی دیئے۔

اس دوران جنگی طیاروں نے شہر کی فضاؤں میں اْڑان بھر کر اپنی مہارت کا مظاہرہ بھی کیا۔

تازہ ترین